ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ہندوستان 132ویں نمبر پر

فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ہندوستان 132ویں نمبر پر

Fri, 10 Mar 2017 23:32:33    S.O. News Service

نئی دہلی،10مارچ(ایس  او نیوز/آئی این ایس انڈیا)فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ہندوستانی فٹ بال ٹیم دو مقام نیچے کھسک گئی ہے۔فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ہندوستان 132ویں نمبر پر ہے۔ہندوستان کے 233پوائنٹس ہیں جو اس کے گزشتہ ماہ کے یوگا سے 11کم ہیں۔ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی)کے ممالک میں ہندوستان 46ممالک میں 19ویں نمبر پر ہے۔ایران ایشیا میں سب سے اوپر ہے۔اس کی عالمی درجہ بندی 33ہے۔ارجنٹائن عالمی درجہ بندی میں اب بھی ٹاپ پر بنا ہوا ہے۔اس کے بعد برازیل، جرمنی، چلی اور بلجیم کا نمبر آتا ہے۔


Share: